بدھا کی جائے پیدائش آلودگی سے متاثر
بدھا کی جائے پیدائش آلودگی سے متاثر
سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ نیپال میں فضائی آلودگی کی وجہ سے بودھ مذہب کے بانی گوتم بدھ کی جائے پیدائش کے تاریخی مقام کو سخت خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
گوتم بدھ کی جائے پیدائش لمبینی فضائی آلودگی سے متاثر
سائنسدانوں اور حکام نے خبردار کیا ہے کہ نیپال میں فضائی آلودگی کی وجہ سے بودھ مذہب کے بانی گوتم بدھ کی جائے پیدائش کے تاریخی مقام کو سخت خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔