نمونیا کا شکار بچوں کا مددگار آلہ
نمونیا کا شکار بچوں کا مددگار آلہ
کیا شیمپو کی خالی بوتل، پانی اور پلاسٹک کی چند ٹیوبز دنیا میں ہزاروں بچوں کی جان بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ بنگلہ دیش کے ڈاکٹر محمد زبیر چشتی نے ان کی مدد سے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو نمونیا کا شکار بچوں کو سانس لینے میں مدد دیتا ہے۔
بی بی سی انو ویٹرز جنوبی ایشیا میں مختلف مسائل اور چیلینجز کو حل کرنے کے انوکھے ذرائع کے بارے میں سیریز ہے۔
کیا آپ نے کبھی ہندی زبان کا لفظ 'جگاڑ' سنا ہے؟ اس کا مطلب ہے سستا حل۔
اگر آپ نے کوئی ایسی انوکھا حل تخلیق کیا ہو تو ہمیں yourpics@bbc.co.uk پر تصویر بھیجیں اور ہمارے ٹوئٹر ہینڈل @ BBCUrduBBCUrdu پر ہیش ٹیگ #BBCInnovators اور #Jugaad کے ساتھ ہمیں ٹویٹ کریں۔