روبوٹ جو دوست اور دشمن کے درمیان فرق کر سکتے ہیں

روبوٹ جو دوست اور دشمن کے درمیان فرق کر سکتے ہیں

اسلام آباد کی مقامی یونیورسٹی میں ائیر بوٹ کا مقابلہ ہوا جس میں ایسے روبوٹ بنائے گئے جو مستقبل میں انسانی جانیں بچانے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ تفصیل دیکھیے موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں۔