برطانیہ میں سینے سے باہر دل لے کر پیدا ہونے والی بچی کا کامیاب آپریشن

برطانیہ میں سینے سے باہر دل لے کر پیدا ہونے والی بچی کا کامیاب آپریشن

انگلینڈ کے شہر لیسٹر میں ایک ایسی بچی کا کامیاب آپریشن کیا گیا جس کا دل سینے سے باہر تھا۔

وانیلوپ نامی بچی تین ہفتے قبل سینے کی ہڈیوں کے بغیر پیدا ہوئی تھی۔ اس دوران اس کے دل کو معمول کی جگہ پر رکھنے کے لیے اس کا تین بار آپریشن ہو چکا ہے۔