ٹیکنالوجی کیسے ملازمت پیشہ ماؤں کے لیے مددگار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹیکنالوجی کیسے ملازمت پیشہ خواتین کے لیے معاون بنی؟

پاکستان میں سہولیات کے فقدان کی وجہ سے اکثر ملازمت پیشہ خواتین شادی کے بعد نوکری چھوڑ کر گھر بیٹھ جاتی ہیں لیکن اب رائز مام نامی موبائل اپپ نے اُن کی یہ مشکل آسان کر دی ہے۔ حمیرا کنول کی ڈیجیٹل رپورٹ