سنہ 2018: دنیا کے سب سے طاقتور راکٹ کی منزل کیا ہو گی؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

2018: دنیا کے سب سے طاقتور راکٹ کی منزل کیا ہو گی؟

سنہ 2018 میں سائنس کی دنیا میں کیا ہونے والا ہے؟ مریخ پر کھدائی، عطارد پر خلائی گاڑی، ایک کھرب ٹن وزنی برف کے تودے پر تحقیق سب انسان کے ایجنڈے پر ہیں۔

بی بی سی کی اس وڈیو میں دیکھیے کہ سائنس کے اگلے ایک سال کے ٹارگٹ کیا ہیں؟