دنیا نے 'سپر بلیو بلڈ مون' کیسے دیکھا

دنیا نے 'سپر بلیو بلڈ مون' کیسے دیکھا

دنیا بھر میں بدھ کی رات آسمان پر 'سپر بلیو بلڈ مون' یعنی بڑا نیلگوں اور خونی چاند دیکھا گیا۔ مختلف ممالک میں یہ چاند کیسا دکھا، دیکھیے اس ویڈیو میں