انسانی جسم کی حرارت سے چارج ہونے والی سمارٹ واچ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انسانی جسم کی حرارت سے چارج ہونے والی سمارٹ واچ

انسانی جسم کی حرارت سے چارج ہونے والی سمارٹ واچ تھرمو الیکٹرک ٹیکنالوجی استعمال کر کے جسم سے حاصل ہونے والی حرارت کو بجلی میں تبدیل کر دیتی ہے۔