ری سائیکلڈ چیوئنگ گمز کا انوکھا استعمال

ری سائیکلڈ چیوئنگ گمز کا انوکھا استعمال

دنیا میں ہر سال چیوئنگ گمز پر بیس ارب ڈالرز خرچ کیے جاتے ہیں اور یہ سگریٹ کے بعد سڑکوں پر پھیلایا جانے والا دوسرا سب سے عام کوڑا بھی ہیں۔

دیکھیئے برطانوی ڈیزائنر اینا بولوس کا اچھوتا خیال جس کی مدد سے ان چیوئنگ گمز کو ری سائیکل کر کے کارآمد بنایا جاتا ہے۔