مرغزار چڑیا گھر کے شیروں میں علیحدگی کیوں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام آباد شہر کے مرغزار چڑیا گھر میں شیر کے جوڑے کو انتظامیہ نے الگ کر دیا

اسلام آباد شہر کے مرغزار چڑیا گھر میں شیر کے جوڑے کو انتظامیہ نے الگ کر دیا ہے۔ ان کو جدا رکھنے کی وجہ کیا ہے دیکھیے موسٰی یاوری کی اس رپورٹ میں