کش لیتی ہتھنی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کش لیتی ہتھنی نے ماہرین کو شش و پنج میں مبتلا کر دیا

انڈیا میں دھواں اڑاتی ایک ہتھنی کے ویڈیو کلپ نے حیاتیات کے ماہرین کو شش و پنج میں مبتلا کر دیا ہے۔ ہتھنی نے ایسا کیا کر دیا، دیکھیں دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ میں

متعلقہ عنوانات