لاہور میں بس دس برس کا پانی موجود ہے!
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’لاہور میں پینے کا پانی دس برس بعد ختم ہو جائے گا‘

صوبہ پنجاب کے مرکز اور ایک کروڑ سے زائد آبادی والے شہر لاہور میں پینے کا صاف پانی محض دس برس میں ختم ہو سکتا ہے۔ دیکھیے عمر دراز ننگیانہ کی ڈیجیٹل ویڈیو