کبھی سوچا خلا باز بیت الخلا کیسے استعمال کرتے ہیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خلا بازوں کو پیشاب کرنے کے لیے پائپ کا استعمال آنا ضروری ہے

خلا بازوں کو پیشاب کرنے کے لیے پائپ کا استعمال آنا ضروری ہے جبکہ پاخانہ کرنے کے لیے نشانہ ہی سب کچھ ہے۔