’جس شخص کے پاس خود کے لیے وقت نہیں تو وہ زندگی ضائع کر رہا ہے’
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جس شخص کے پاس خود کے لیے وقت نہیں تو وہ زندگی ضائع کر رہا ہے’

موٹاپا ایک بیماری ہے اور پاکستان میں موٹاپے کا شکار افراد کے شرح میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ نوجوان خاص طور پر اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔ نوجوان کس قسم کے صحت کی مسائل اور معاشرتی دباؤ کا سامنا کرتے ہیں۔ آیئے سنتے ہیں دو نوجوانوں کی کہانی انہی کی زبانی۔