زیادہ فعال اور جدید لیکن سستے مصنوعی اعضا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیالکوٹ میں بننے والے جدید لیکن سستے مصنوعی اعضا

اسد رضا اور ان کے دوست ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستان میں طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں۔ ان کی کپمنی نیوروسٹک پاکستان میں جدید ترین مصنوعی اعضا بناتی ہے جو عام دستیاب اعضا سے نہ صرف بہتر ہیں بلکہ سستے بھی۔ دیکھیے تابندہ کوکب کی رپورٹ۔

متعلقہ عنوانات