فیس بک کے لیے ایک اور امتحان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فیس بک کا بڑا سر درد: اشتعال انگیز مواد

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کو آج کل بہت دباؤ کا سامنا ہے۔ کیمبرج اینالیٹکا سکینڈل کے بعد سوشل میڈیا کمپنی کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فیس بک نے 15000 ملازمین اور مصنوعی ذہانت کے سسٹم اشتعال انگیز مواد کو جانچنے اور ہٹانے کے لیے مامور کیے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کیا بتاتے ہیں، جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔

متعلقہ عنوانات