کیا مریخ پر واقعی پانی موجود ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سائنسدان اب تک مریخ پر پانی کے متلاشی

مریخ آج کل زمین کے بہت قریب آیا ہوا ہے۔ سائنسدانوں نے ریڈار کی مدد سے مریخ پر پانی کی ایک جھیل تو ڈھونڈ لی ہے، لیکن کیا اس سیارے پر زندگی کے آثار بھی موجود ہیں؟ دیکھیے بی بی سی کی یہ خصوصی رپورٹ۔