مصنوعی سیارہ سورج کی طرف روانہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ناسا کا مصنوعی سیارہ پارکر سورج کی طرف روانہ

امریکی خلائی ادارے ناسا نے پارکر شمسی تحقیقاتی سیارہ سورج کی جانب بھیجا ہے پارکر انسانی تاریخ میں سب سے تیز رفتار مصنوعی سیارہ ہے۔ اس مشن کے بارے میں مزید جانیے اس خصوصی ویڈیو میں۔