شفق کے رنگوں میں جنگلی جانوروں کی ’پراسرار‘ تصاویر

ہرن

،تصویر کا ذریعہGreg Du Toit/mediadrumworld.com

وائلڈ لائف فوٹوگرافی گریگ ڈو ٹوئٹ نے جنوبی اور مشرقی افریقہ میں جانوروں کی حیرت انگیز یک رخی (سلوئٹڈ) تصاویر بنائی ہیں جن کا مقصد افریقی تجسس اور اسرار کو ظاہر کرنا ہے۔

،تصویر کا ذریعہGreg Du Toit/mediadrumworld.com

ان جانوروں میں شیر، زرافت، لم ڈھینگ، ہاتھی، تیندوے، گینڈے اور زیبرے شامل ہیں جو غروب آفتاب اور طلوع آفتاب کے پس منظر میں عکس بند کیے گئے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGreg Du Toit/mediadrumworld.com

،تصویر کا ذریعہGreg Du Toit/mediadrumworld.com

یہ تصاویر ایک سیریز 'ڈان ٹو ڈسک' کا حصہ ہیں اور یہ بوسٹوانا، زمبابوے، نمبینیا، تنزانیہ، کینیا اور زیمبیا میں بنائی گئی ہیں۔

فوٹوگرافر ڈو ٹوئٹ نے میڈیا ڈرم نیوز ایجنسی کو بتایا: ’میں ناقابل یقین تنوع اور اسرار دکھانا چاہتا تھا اور متجسس تھا کہ میں ان جنگلی جانوروں کے بارے میں کیا سوچتا ہوں۔‘

،تصویر کا ذریعہGreg Du Toit/mediadrumworld.com

،تصویر کا ذریعہGreg Du Toit/mediadrumworld.com

،تصویر کا ذریعہGreg Du Toit/mediadrumworld.com

،تصویر کا ذریعہGreg Du Toit/mediadrumworld.com

یہ کام سرانجام دینے کے لیے ڈو ٹوئٹ نے کم روشنی میں عکس بندی میں مہارت حاصل کی اور بہترین تصاویر لینے کے لیے کئی کئی گھنٹے صرف کیے۔

،تصویر کا ذریعہGreg Du Toit/mediadrumworld.com

،تصویر کا ذریعہGreg Du Toit/mediadrumworld.com

،تصویر کا ذریعہGreg Du Toit/mediadrumworld.com

ڈو ٹوئٹ اس سے قبل سنہ 2013 میں والڈ لائف فوٹوگرافر آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں، انھیں اپنی تصویر 'ایسینس آف ایلی فینٹس' پر یہ انعام ملا تھا۔

،تصویر کا ذریعہGreg Du Toit/mediadrumworld.com

'ڈان ٹو ڈسک' سیریز کی دو ڈرامائی تصاویر میں ایک زخمی پاڑہ ہرن کو آگ سے جان بچانے دیکھا جا سکتا ہے، یہ تصویر جنوبی اور مغربی افریقہ میں پھیلے سیرینگیٹی کے میدانوں میں لگی تھی۔

،تصویر کا ذریعہGreg Du Toit/mediadrumworld.com

وہ کہتے ہیں: ’ہم نے دیکھا کہ ایک پاڑہ ہرن (آگ سے دور) بھاگ نہیں رہا، قریبی مشاہدہ کرنے سے ہمیں معلوم ہوا کہ اس کی سامنے کی ایک ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے۔‘

’میں خوف سے اسے دیکھا کیونکہ شعلے اس کے تقریبا اردگرد آچکے تھے اور پھر وہ وہاں سے بھاگ گیا۔‘