کونڈوم کا منفرد استعمال
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کینیا کے مچھیروں کے لیے کونڈوم کی کیا افادیت ہے؟

کونڈوم عام طور پر مانع حمل کے لیے استعمال ہوتے ہیں، لیکن افریقہ کے ملک کینیا میں ان کو ذرا مختلف طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ دیکھیے کونڈوم ممباسا کے مچھیروں کی جانیں کیسے بچا رہے ہیں، اس ویڈیو میں۔