واٹر پارک میں ورچوئل ریئیلٹی کے مزے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جرمنی: ’ورچوئل ریئیلٹی‘ واٹر پارک میں کریں خلا کی سیر

کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ گرم ہوا کے غبارے میں سفر کرتے ہوئے آپ واٹر سلائڈنگ بھی کرسکتے ہیں؟ اس ویڈیو میں جانیے جرمنی کے انوکھے واٹر پارک کے بارے میں جہاں ہر شخص کو وی آر ہیڈسیٹ بھی مہیا کیا جاتا ہے۔