جنوبی افریقہ: صحرا میں جب رنگا رنگ پھولوں کا قالین بچھ گیا

صحرا میں پھول تصویر کے کاپی رائٹ Tommy Trenchard

ہر سال موسم بہار میں کچھ ہفتوں کے لیے جنوبی افریقہ کے مغربی حصے میں سمندر کے قریبی علاقوں میں جنگلی پھولوں کا قالین سا بچھ جاتا ہے۔

یہ ’سپر بلوم‘ دنیا بھر میں صحراؤں اور کاشتکاری والی زمین بھی رونما ہوتے ہیں لیکن ایسا تسلسل کے ساتھ ہونا ہے یا پھر جنوبی افریقہ میں پھولوں کے موسم جیسا تنوع کچھ ہی حصوں تک محدود ہے۔

عموما جولائی سے لے کر ستمبر کے آخری ایام کے درمیان چند ہفتوں کے لیے یہ پھول کھلتے اور سال میں پہلی بار چلنے والی گرم ہواؤں سے مرجھا جاتے ہیں، اور ان کے بیچ اگلے سال بارشوں کے آغاز تک گرمی میں تپتے رہتے ہیں۔

ٍفوٹوگراگر ٹومی ٹرینچرڈ نے اس مظاہر قدرت کی عکس بندی کی ہے۔

جنوبی افریقہ کی بییدو وادی میں اپنی اہلیہ کے ہمراہ اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر اتفاقاً اس منظر کو دیکھتے والے ٹرینچرڈ کہتے ہیں: ’یہ واقعی ایک غیر حقیقی منظر تھا۔‘

’اور قدرتی طور پر اس کی مختصر اور عارضی نوعیت اسے مزید خاص بنا دیتی ہے۔ لوگ عموما جنوبی افریقہ کو جنگلی جانوروں کی آماجگاہ سمجھتے ہیں، لیکن ایک عام سفاری میں جو کچھ آپ دیکھتے ہیں یہ کھلے ہوئے پھول اس کے بالکل برعکس ہے۔‘

صحرا میں پھول تصویر کے کاپی رائٹ Tommy Trenchard
Presentational white space

Flowers in the desert تصویر کے کاپی رائٹ Tommy Trenchard

تمام تصاویر ٹومی ٹرینچرڈ کی ہیں

اسی بارے میں