کیا آپ گٹر کے پانی والی ساڑھی پہنیں گی؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا: گٹر کے پانی سے بنائے گئے ریشم کی ساڑھی

انڈیا کے شہر بنگلور میں گٹر کا پانی استعمال کر کے شہتوت اگایا جاتا ہے جس کے پتے کھا کر ریشم کے کیڑے ریشم بناتے ہیں اور اسی ریشم سے ساڑھیاں تیار کی جاتی ہیں۔