یوگا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہنسنا منع نہیں، ضروری ہے!

ڈیرہ اسماعیل خان خیبر پختونخوا کا ایسا شہر ہے جہاں تشدد کے بڑے واقعات ہوئے ہیں۔

یہاں نفسیاتی معالج کم ہیں جس کی وجہ سے لوگوں نے اب زہنی آسودگی کے لیے یوگا کا سہارا لیا ہے۔ ابتدا میں چار افراد نے یوگا شروع کی اور اب شہر میں پانچ یوگا کلب ہیں جہاں لگ بھگ چار سے پانچ سو افراد روزانہ یہ مشق کرتے ہیں۔ پہلی مرتبہ اس شہر میں خواتین کے لیے بھی یوگا کی مشقوں کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔

دیکھیے ڈیرہ اسماعیل خان سے عزیزاللہ خان کی ڈیجیٹل ویڈیو۔