گیمر گرل
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی گیم ڈیویلپر: ’آپ کے پاس لیپ ٹاپ ہے تو آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں‘

بچپن میں بسمہ ضیا سارا سارا دن اپنے کمپیوٹر پر ویڈیو گیمز کھیلنے میں مشغول رہتی تھیں، لیکن اب ان کا شمار پاکستان کی پہلی چند خاتون گیم ڈیویلپرز میں ہوتا ہے۔ گیم ڈیویلپر بننے کے لیے کیا صلاحیتیں درکار ہیں، اور کیا ان کے والدین ان کی فیلڈ کو سمجھ بھی پائے ہیں؟ جانیے انھی کی زبانی، نعمان خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔