چین کو حملہ آوروں سے بچانے والی دیوار خطرات سے دوچار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دیوارِ چین: حملہ آوروں سے بچانے والی دیوار خود خطرات سے دوچار

دیوارِ چین کئی صدیوں میں تعمیر ہوئی اور آج بھی دنیا بھر کے سیاحوں میں مقبول ہے لیکن ماضی میں چین کو حملہ آوروں سے بچانے والی اس دیوار آج خود اپنے اوپر اگنے والے نباتات کی وجہ سے خطرے میں ہے جو اسے کمزور کر رہے ہیں۔ چینی حکام نے اس دیوار کی بحالی کا بیڑا اٹھایا ہے تاکہ اسے آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ رکھا جا سکے۔

متعلقہ عنوانات