انڈیا میں صحت کے مسائل سے دوچار ہاتھیوں کا ہسپتال
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں قید و بند کی صعوبتوں سے بازیاب کرائے گئے ہاتھیوں کا پہلا ہسپتال

انڈیا میں قید کیے جانے والے سینکڑوں ہاتھیوں کو صحت کے مختلف مسائل کا سامنا ہے اور اب انھیں قید سے بازیاب کرانے کے بعد ایک خصوصی ہسپتال میں ان دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔