سانڈ کا بچا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا آسٹریلیا کا ’نکرز‘ نامی یہ بیل دنیا کا سب سے بڑا سانڈ ہے؟

تقریباً 1400 کلوگرام وزنی اور 194 سینٹی میٹر قد کے مالک اس سات سالہ سانڈ کو آسٹریلیا کا سب سے بڑا بیل یا سانڈ سمجھا جا رہا ہے اور اس کے اسی حجم کی وجہ سے یہ ابھی تک ذبح ہونے سے بچا ہوا ہے۔