سکاچ وسکی کی ہر تین میں سے ایک بوتل جعلی نکلی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سکاچ وہسکی کے نام پر دھوکہ، ہر تین میں سے ایک بوتل جعلی

کچھ لوگ سونے اور آرٹ پر سرمایہ لگاتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ نایاب سکاچ وہسکی پر کی گئی سرمایہ کاری کے منافع بخش ہونے کے امکانات زیادہ ہیں۔

لیکن نایاب شراب کی سپلائی میں کمی کے بعد منڈیوں میں جعلی سکاچ وہسکی بکنے کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے دیکھیں یہ ویڈیو۔

متعلقہ عنوانات