’دینا ہے تو گھر دیں، مرغیاں کیوں دے رہے ہیں؟‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دینا ہے تو گھر دیں، مرغیاں کیوں دے رہے ہیں؟‘

عمران خان کے گھریلو مرغی منصوبے پر بہت سے لوگ مطمئن نہیں ہیں۔ کچھ کا کہنا ہے کہ منصوبہ ناکافی ہے جب کہ بعض کو شکایت ہے کہ انھیں مرغیاں نہیں دی گئیں۔ صحافی عفیفہ چوہان کی رپورٹ دیکھیے۔