معدومی کا شکار جانور
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

معدومی کا شکار جانور: برطانوی فوٹو گرافر ٹم فلیک کی کھینچی ہوئی غیرمعمولی تصاویر

برطانوی فوٹو گرافر ٹم فلیک نے معدومی کا شکار جانوروں کی تلاش میں دنیا بھر کا سفر کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ان جانوروں کی انسانی طرز پر لی گئی پورٹریٹ تصاویر اس حوالے سے جامع آگاہی کے لیے اور دیکھنے والوں کو قدرت سے منسلک کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔