ہم جمائیاں کیوں لیتے ہیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہم جمائیاں کیوں لیتے ہیں اور یہ چھوت کی طرح کیوں ہے؟

جمائیاں لینا ایک ردِعمل ہے جو ماں کی کوکھ میں شروع ہوتا ہے اور ساری عمر ہمارے ساتھ رہتا ہے۔ لیکن آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ خیال کیا جاتا تھا کہ یہ خون میں آکسیجن کی سطح کو بڑھاتا ہے۔ لیکن حالیہ سائنسی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ایسا نہیں ہے، دراصل اس مقصد کو حاصل کرنے کا یہ ایک موثر طریقہ ہے۔

تو پھر ہم جمائیاں کیوں لیتے ہیں؟

متعلقہ عنوانات