کیا دیسی گھی کھانے کا نارمل ڈلیوری سےکوئی تعلق ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا دیسی گھی کھانے کا نارمل زچگی سے کوئی تعلق ہے؟

حمل کے دوران خواتین کو خوراک اور ورزش کے متعلق کئی مفت مشورے سننے کو ملتے ہیں، جن میں سے اکثر غلط فہمی پر مبنی ہوتے ہیں۔ ہماری ساتھی نازش ظفر اسلام آباد میں خواتین کے ایک جم میں گئیں جہاں، جم کی مالک وردہ ریحان، یوگا انسٹرکٹر ثانیہ زہرہ اور ماہر غذائیت لبنیٰ خان کے سامنے انہوں نے وہ سب مشورے رکھے جو حاملہ خواتین کو سننے کو ملتے ہیں۔ ماہرین نے ان کو پڑھ کر کیا رائے دی۔ جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔