’پاکستان کی آن لائن خریدوفروخت 1 ارب سے تجاوز کر جائے گی‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان کی آن لائن خریدوفروخت 1 ارب سے تجاوز کر جائے گی‘

آن لائن کاروبار کرنے کا رواج گذشتہ چند سالوں سے پاکستان میں بہت زیادہ ہے۔ مگر اب تک صارفین کے ذہن میں ایسے بہت سے سوالات ہیں جو آن لائن کاروبار کے حوالے سے پوچھنا چاہتے ہیں۔ ہم نے ایسے اہم سوالات بدر خوشنود سے پوچھے۔ دیکھیے موسیٰ یاوری اور طاہر عمران کی پیشکش۔