آئس لینڈ میں برف کی دیوار گلیشیئر سے ٹوٹ کر سمندر میں آ گری

آئس لینڈ میں برف کی دیوار گلیشیئر سے ٹوٹ کر سمندر میں آ گری

آئس لینڈ میں گلیشیئر سے برف کے ایک بڑے ٹکڑے کو سمندر میں گرتا دیکھا گیا۔ یہ واقعہ ایسا وقت پیش آیا جب علاقے میں متعدد سیاح بھی موجود تھے جنھیں محفوظ مقام کی جانب بھاگنا پڑا کیونکہ ایک بڑی لہر ان کی جانب بڑھ رہی تھی۔