بندروں کے دماغ میں پہلی بار انسانی جینز امپلانٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چینی سائنسدانوں کا انوکھا تجربہ: بندروں کے دماغ میں پہلی مرتبہ انسانی جینز امپلانٹ

چینی سائنسدانوں نے بندروں کے دماغ میں انسانی چینز امپلانٹ کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ کون سی جینز ہیں جو انسانوں کو ذہین بناتی ہیں۔ تحقیق کاروں کے مطابق اس امپانٹ سے کسی قسم کی اخلاقی تشویش نہیں ہونی چاہیے کیونکہ مکاکیو بندر جینیاتی طور پر انسانوں سے کافی مختلف ہیں۔ البتہ اکثریت ان سے متفق نہیں۔ جانوروں کے تحفظ کی برطانوی تنظیم آر ایس پی سی اے کے مطابق بندر بہت حساس جانور ہوتے ہیں جو تکلیف اور گھبراہٹ محسوس کر سکتے ہیں۔

اس تجربے میں سامنے آئے مزید انکشافات کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو