فنکار کے بھیانک خوابوں کی حیرت انگیز تصویریں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈراؤنے خوابوں کی حیرت انگیز عکاسی کرنے والا فنکار

نیویارک سے تعلق رکھنے والے نکولس برونو سات سال کی عمر سے اپنی نیند میں مفلوج ہو رہے ہیں۔ وہ اب اپنے ڈراونے خوابوں کی دوبارہ منظر کشی کرتے ہیں جس کی مدد سے وہ ان خوابوں کو بہتر سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوانات