آئنسٹائن کا نظریہ اضافت آج بھی سائنسدانوں کے لیے حیرت کا باعث
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آئنسٹائن: انسانی سوچ کو یکسر بدل دینے والا سائنسدان

ہم میں سے تقریباً ہر کسی نے ایلبرٹ آئنسٹائن کا نام تو سنا ہوا ہے۔ جی ہاں، وہی نوبل انعام یافتہ سائنسدان جنھوں نے صدیوں کے سائنسی نظریات کو تلپٹ کر کے رکھ دیا تھا۔ لیکن ہم ان کے اس شہرہ آفاق نظریے، تھیوری آف جنرل ریلیٹویٹی یا نظریۂ عمومی اضافت، کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ اس مختصر ویڈیو میں دیکھیے کہ آئنسٹائن کا وہ نظریہ اصل میں تھا کیا جس کے بعد ہم نے کائنات کو ایک نئے زاویے سے دیکھنا شروع کیا۔

متعلقہ عنوانات