مچھروں کی بھببھناہٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سائنسدانوں کی مچھروں سے بچاؤ کی نئی کوشش

مچھر ایک مہلک مخلوق ہیں جو ہر سال لاکھوں اموات کا سبب بنتے ہیں۔ مچھروں پر تحقیق کے دوران معلوم ہوا ہے کہ مچھر اپنے پروں کی مدد سے بھنبھناتے ہیں اور یہ آواز ان کے تولیدی عمل میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مچھر اپنے جنسِ مخالف کو اس بھنبھناہٹ سے تلاش کرتے ہیں۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ وہ اس آواز میں خلل ڈال کر وہ مچھروں کے مسئلے تدارک کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوانات