خون کے سرطان کا سٹم سیل سے علاج ممکن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مخلوط النسل افراد کے لیے سٹم سیل ڈونر کی تلاش مشکل

خون کے سرطان میں سٹم سیل کے ذریعے علاج ممکن ہے لیکن مخلوط نسل اور سیاہ فام لوگوں کو ڈونر تلاش کرنا آسان نہیں ہے۔ سفید فام لوگوں کے لیے ڈونر کے مل جانے کا امکان 70 فیصد سے زیادہ ہوتا ہے۔ جرمنی کی شہری ایسٹرڈ خون کے سرطان میں مبتلا ہیں اور انھیں دنیا بھر میں ایک ایسا شخص نہیں مل پا رہا جن سے ان سٹم سیل میچ کر جائے۔

متعلقہ عنوانات