کیا کسی زمانے میں سمندر ڈیرہ اسماعیل خان تک تھا؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پہاڑوں سے قدیم سمندری حیات کی باقیات دریافت

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے چٹیل پہاڑی علاقوں میں جہاں پینے کا پانی تک ناپید ہے، وہاں پر پہاڑ سمندری حیات بشمول کیکڑوں، مچھلیوں اور گھونگھوں کی باقیات سے اٹے پڑے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ لاکھوں سال قبل یہاں پر سمندر ہوا کرتا تھا جو جغرافیائی تبدیلیوں کی وجہ سے اب سینکڑوں کلومیٹر پیچھے ہٹ گیا ہے۔ دیکھیے ڈیرہ اسماعیل خان سے عزیز اللہ خان اور بلال احمد کی ڈیجیٹل ویڈیو۔