کیا آپ سمندر کے راز جاننے کا کام کرنا پسند کریں گے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سمندر میں غوطہ خوری: اگر آپ کو سمندری غاروں میں نوکری کی پیشکش ہو تو...

کینیڈا کی جل ہینرتھ تاریخ میں وہ پہلی انسان ہیں جنھیں انٹارکٹک کے آئس برگ میں غوطہ خوری کا اعزاز حاصل ہے۔

وہ کہتی ہیں کہ زیر زمین موجود غاریں ان کے لیے ایک ’قدرتی میوزیم‘ کا درجہ رکھتی ہیں اور ان کے کام کا ایک اہم حصہ ماحول کو سمجھنا ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔

متعلقہ عنوانات