ایڈز کا عالمی دن: ایچ آئی وی اعداد وشمارمیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

#WorldAIDSDay: کیا ایچ آئی وی سے ہونے والی اموات کی تعداد میں کمی آ رہی ہے؟

سینتیس برس پہلے منظر عام پر آنے کے بعد سے ایڈز اب تک تین کروڑ بیس لاکھ افراد کی جان لے چکا ہے اور آج بھی عالمی سطح پر صحت عامہ کو درپیش مسائل میں سے بڑا چیلنج ہے۔

اچھی خبر یہ ہے کہ اگر مریضوں کی شناخت بروقت ہو جائے اور ادویات تک رسائی حاصل ہو تو ایچ آئی وی پازیٹِو افراد بھی معمول کی زندگی گزار سکتے ہیں۔ مزید جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔

متعلقہ عنوانات