ماحولیاتی تبدیلی: ایئر کنڈیشننگ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سے کیسے بچا سکتی ہے؟

ماحولیاتی تبدیلی: ایئر کنڈیشننگ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سے کیسے بچا سکتی ہے؟

کولنگ آلات جیسے کے ایئر کنڈیشنرز اور فریج میں استمعال ہونے والے کیمیکلز ہائیڈرو فلورو کاربنز(ایچ ایف سیز) دنیا کے درجہ حرارت میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔

ماحولیاتی تبدیلی کے لیے کام کرنے والے دروود زیلکی دنیا کو ایچ ایف سی کے کم استعمال پر رضا مند کرنے کے مشن پر ہیں تاکہ دنیا کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے بچایا جا سکے۔ مزید جانیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔