کیا سانڈھے کے تیل کی مبینہ ’خصوصیات‘ میں کوئی حقیقت ہے؟
کیا سانڈھے کے تیل کی مبینہ ’خصوصیات‘ میں کوئی حقیقت ہے؟
پاکستان کے صحرائی علاقوں میں پائے جانے والے چھپکلی جیسے جانور سانڈھے کو بڑی تعداد میں مارا جاتا ہے۔ خیال ہے کہ اس سے حاصل ہونے والے تیل میں مردانہ جنسی کمزوری جیسے مسائل کا علاج موجود ہے۔
اس میں کتنی حقیقت ہے؟ دیکھیے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ اور فرقان الٰہی کی اس رپورٹ میں۔