موت کے منھ سے واپسی: سات بچوں کے دلوں کو کس طرح زندہ کیا گیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

موت کے منھ سے واپسی: سات ’مردہ‘ بچوں کے دلوں کو کس طرح متحرک کیا گیا

سنہ 2011 میں ڈینمارک کے ایک سکول کے بچے سیر پر تھے جب ان کے ساتھ ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ بچوں کا یہ گروپ برفیلے پانی میں گر گیا اور اس وقت موت کے قریب جا پہنچا جب کئی گھنٹوں تک ان کے دل بند ہوگئے۔ لیکن اپنی نوعیت کے اس انوکھے کیس میں ساتوں بچوں کو بچا لیا گیا تھا۔