بیوٹی انڈسٹری میں دھمکی آمیز رویہ کتنا عام ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ: بیوٹی انڈسٹری میں دھمکی آمیز رویہ کتنا عام ہے؟

دنیا میں فیشن کے دارالحکومتوں میں سے ایک، لندن میں برٹش بیوٹی کونسل نے ایسے آزاد ادارے کا مطالبہ کیا ہے جو دھمکی آمیز رویے اور غیرمنصفانہ طور پر نوکری سے برخاست کرنے کے دعوؤں کی تفتیش کر سکے۔

بی بی بی نے بیوٹی انڈسٹری میں برے اور دھمکی آمیز سلوک کے بارے میں 20 لوگوں سے بات کی۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔