مکڑیوں کے خوف سے 32 مکڑیوں کے ساتھ سونے تک کا سفر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مکڑیوں سے ڈرنے والی اب 32 مکڑیوں کے ساتھ سوتی ہے

پوری زندگی وینیسا پر مکڑیوں کا خوف طاری رہا۔ اپنے خوف پر قابو پانے کے لیے انھوں نے 'ایکسپوژر تھراپی' کا استعمال کرتے ہوئے آہستہ آہستہ مکڑیوں سے رابطہ بڑھایا۔

اور اب وینیسا 32 مکڑیوں کے ساتھ سوتی ہیں۔ مزید جانیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو میں۔