دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ SPL
Image caption ہاتھیوں میں پایا جانے والا ایک مخصوص جین انھیں کینسر سے بچانے میں مدد دیتا ہے

1۔ہاتھیوں کے کینسر میں مبتلا ہونے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

2۔ سینیئر اداکار برائن بلیسڈ نے ایک پارک میں حاملہ خاتون کی بچے کی پیدائش میں مدد کی تھی۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

3۔ فائر آنٹس نامی چیونٹیاں امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں سیلاب سے بچنے کے لیے ’رافٹ‘ کی شکل میں جمع ہو جاتی ہیں۔

مزید جاننے کے لیے میش ایبل

4۔برطانوی حزب ِ اختلاف کی جماعت لیبر کے سربراہ جیریمی کوربن ریل میگزین کے پرانے قاری ہیں۔

مزید جاننے کے لیے (ٹوئٹر پر جیریمی کوربن)

5۔ ایک تہائی سے زیادہ سبزی خور افراد شراب کے نشے میں دھت ہو کر گوشت کھا چکے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے دی ٹیلیگراف

تصویر کے کاپی رائٹ
Image caption سائنسدانوں نے حال ہی میں مریخ پر پانی کے کسی زمانے میں موجود ہونے کا دعویٰ کیا ہے

6۔سمندری گلِ لالہ یا انیمون میں ممکنہ طور پر لافانی ہونے کا راز نہاں ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

7۔سیارہ مریخ پر ممکنہ طور پر جھیلیں اتنے عرصے تک موجود تھیں کہ ان کے پانی میں زندگی کا ارتقا ہو سکے۔

مزید جاننے کے لیے لاس اینجلس ٹائمز

8۔ 20ویں صدی کے آغاز میں ووٹ کے حق کے لیے جستجو کرنے والی خواتین نے مارشل آرٹ کا قدیم انداز جیوجستو سیکھا تھا۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

9۔ آخری ایام گزارنے کے لیے برطانیہ دنیا کا سب سے بہترین ملک ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

10۔ کوئی نام یاد رکھنے کے لیے بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ اسے کسی اور کو بتا دیں۔

مزید جاننے کے لیے ہفٹنگٹن پوسٹ