دس چیزیں جن سے ہم لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ SPL

1۔عام طور پر ایک عام شخص کے جسم پر 30 سے 40 مسّے یا تل ہوتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں۔

2۔ ایک لال بیگ انسان کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ سختی سے کاٹ سکتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے گزموڈو

3۔ سنکی حسِ مزاح ممکنہ طور پر مخبوط الحواسی کی ابتدائی نشانی ہو سکتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

4۔ وکٹوریہ سیکرٹ کی ’بومب شیل‘ نامی خوشبو مچھر بھگانے کے معاملے میں بازار میں دستیاب مچھر دور رکھنے کے محلول جتنی ہی کارگر ہے۔

مزید جاننے کے لیے ڈیلی بیسٹ

5۔ یہ ممکن ہے کہ لوگ غیر ملکی لہجے میں وسوسے یا وہم کا شکار یا ’ہلوسینیٹ‘ ہوں۔

مزید جاننے کے لیے برین ڈی کوڈر

6۔ انسان نو ہزار سال سے شہد کی مکھیوں کو شہد کی تیاری کے لیے استعمال کر رہا ہے۔

تصویر کے کاپی رائٹ Thinkstock

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

7۔ ماؤں کے چہیتے بچوں کا اپنے دیگر بہن بھائیوں کے مقابلے میں ڈپریشن کا مریض بننے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے دی انڈیپنڈنٹ

8۔ فیس بک سے ایک ہفتے دور رہنے سے آپ زیادہ خوش محسوس کر سکتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے دی ہفنگٹن پوسٹ

9۔ مچھلیاں اپنے شکار کو قابو کرنے کے لیے پانی سے باہر بھی چھلانگ لگا سکتی ہیں۔

مزید جاننے کے لیے دی سائنٹسٹ

10۔نوجوانوں میں خوشی کا جذبہ زیادہ پایا جا رہا ہے جبکہ 30 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے خوش رہنے میں وقت کے ساتھ کمی آ رہی ہے۔

مزید جاننے کے لیے لائیو سائنس

اسی بارے میں